خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔

Android کے لیے MetaTrader 5

اپنی Android ڈیوائس پر MT5 ڈاؤن لوڈ کیجیے

Android کے لیے MT5 دستیاب ہونے کی وجہ سے اپنے اکاؤنٹس مینج کرنا اور فنانشیل مارکیٹوں میں تجارت کرنا بے حد سادہ، تیز اور آسان ہو گیا ہے۔ ہم آپ کی تجارتی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے جدید تکنالوجی سے ہم آہنگ رہتے ہیں۔ آپ کی پسند کے سسٹم اور ڈیوائس اور آپ کے مقام سے قطع نظر ہم اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ آپ انوکھے تجارتی تجربہ کا مزہ لوٹ سکیں۔

Android کے MT5 پر درج ذیل چیزوں کا مزہ لوٹ سکتے ہیں:

  • تازہ دام
  • سارے تجارتی آرڈرز دستیاب
  • تجارتی تاریخ
  • عمل درآمد کی مختلف اقسام
  • تکنیکی اشاروں کی وسیع رینج
  • تکنیکی تجزیات
MetaTrader 5
اپنی تجارتی سرگرمیوں کو کنٹرول کیجیے

فنانشیل مارکیٹوں کے ساتھ ہم آہنگ رہیے اور ہر وقت اپنے اکاؤنٹس کو مانیٹر کیجیے اپنی Android ڈیوائس پر MT5 ڈاؤن لوڈ کر کہ۔ آپ یقیناً تجارتی دنیا میں پیچھے رہ جانا نہیں چاہتے اور ہم ایسا ہونے بھی نہیں دینگے۔ اپنے Android موبائل اور Tablet پر تجارت کیجیے اور اپنی تجارتی سرگرمیوں کو کنٹرول کیجیے چاہے آپ دنیا کے کسی بھی کونے میں کیوں نہ ہوں۔

نوٹس

جب آپ یہ ایپلیکیشن انسٹال کرلینگے تو مزید آگے بڑھنے کے لیے آپ سے کچھ ذاتی معلومات فراہم کرنے کا کہا جائے گا۔

سسٹم کی ضروریات
Android 2.1 یا اسے بعد کے، 3G/Wi-Fi
Scroll Top