خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔

Android OS کے لیے MetaTrader4

Android پر MT4 ڈاؤن لوڈ کیجیے اور جہاں سے چاہیں تجارت کیجیے

جیسے جیسے تکنالوجی ترقی کرتی جا رہی ہے ہم بھی ترقی کرتے جا رہے ہیں۔ مشہور Android آپریٹنگ سسٹم پر اب آپ اپنا من پسند تجارتی پلیٹ فارم ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ اپنے Android موبائل اور tablet پر MT4 ڈاؤن لوڈ کیجیے اور اپنی سہولت والی جگہ اور وقت پر فاریکس تجارت کیجیے۔

مندرجہ ذیل جدید فیچرز سے مستفید ہوئیے:

  • تازہ دام
  • سارے تجارتی آرڈرز دستیاب ہیں
  • عمل درآمد کے سارے طریقے دستیاب ہیں
  • تجارتی تاریخ
  • تازہ انٹر ایکٹو چارٹس
  • 30 تکنیکی اشارے
  • کثیر وقتی دورانیے
  • چارٹس کی 3 اقسام
MetaTrader 4 icon

چلتے پھرتے تجارت کیجیے

تجارت کے لیے وقت نکالنا مشکل ہے اگر آپ مستقل سفر میں رہتے ہیں۔ Android پر دستیاب MT4 کے ساتھ اب اپنے مصروف شیڈول میں تجارت کا وقت تکالنا آسان ہو گیا ہے۔ اس یوزر دوست ایپلی کیشن کے ساتھ اب آپ MT4 کو جب چاہیں جہاں چاہیں استعمال کر سکتے ہیں۔

نوٹس

جب آپ یہ ایپلیکیشن انسٹال کرلینگے تو مزید آگے بڑھنے کے لیے آپ سے کچھ ذاتی معلومات فراہم کرنے کا کہا جائے گا۔

سسٹم کی ضروریات
Android 2.1 یا اسے بعد کے، 3G/Wi-Fi
Scroll Top