
ForexTime (FXTM) پر ہمارا نصب العین اپنے صارف کو بااختیار کرنا ہے۔ ہم انڈسٹری کے سب سے بڑے پلیٹ فارمز MT4 اور MT5 آپ کے کمپیوٹر،میک، موبائل اور ٹیبلٹ پر براہِ راست مہیا کرتے ہیں تاکہ آپ جہاں چاہیں جب جاہیں اپنی مرضی کے مطابق تجارت کرسکیں
Metatrader کی جدید تکنالوجی ForexTime (FXTM) کی معیاری تجارتی سروسز کے ساتھ مل کر آپ کے اب تک کے تجارتی سفر کو مزید بہتر بناتی ہے۔

جدید ترین MT5 اپنے ذاتی کمپیوٹر، MAC، tablet اور موبائل پر ڈاؤن لوڈ کیجیے اور بہت سی جدید سہولیات سے لطف اندوز ہوں جیسا کہ:

اپنا پسندیدہ forex کاروباری platform اپنے ذاتی کمپیوٹر، MAC، tablet یا موبائل پر ڈاؤن لوڈ کیجیے اور لطف اٹھائیے: