
تیز رفتار، محفوظ اور استعمال میں آسان، MT4 ایک باکمال ٹریڈنگ ٹول ہے۔ اپنی ہتھیلی پر منڈیوں تک رسائی سے لطف اندوز ہونے کے لئے اسے اینڈرائیڈ اور iOS کے لئے ڈاؤن لوڈ کریں، اس کے ساتھ ساتھ:
*سسٹم خصوصیات: iOS 4.0 / اینڈرائیڈ 2.1 یا مابعد۔ 3G / وائی فائی کنکشن مطلوب ہے۔
CFDs پیچیدہ ٹولز ہیں اور لیوریج کی وجہ سے تیزی سے پیسہ کھو دینے کے اعلٰی خطرہ کے حامل ہوتے ہیں۔ اس فراہم کنندہ کے ساتھ CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت 70% ریٹیل سرمایہ کار اکاؤنٹس پیسہ کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس پر غور کرنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFDs کس طرح کام کرتے ہیں اور کیا آپ اپنا پیسہ کھونے کا خطرہ مول لینے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔